Skip to product information
1 of 2

My Store

Safoof Al-Buhaq سفوف البھاق

Safoof Al-Buhaq سفوف البھاق

Regular price Rs.3,500.00 PKR
Regular price Rs.5,500.00 PKR Sale price Rs.3,500.00 PKR
Sale Sold out

(برائے برص/پھلبہری)
برص یا پھلبہری ایک جلدی مرض ہے جس میں جلد پر سفید داغ بن جاتے ہیں ان داغوں کا جسمانی عوامل پرکوئی خاص اثر نہیں ہوتا لیکن یہ داغ مریض کے لیے ذہنی نفسیاتی اور جذباتی دباؤ کا باعث بنتے ہیں۔خصوصا بچیوں میں میں یہ بیماری ذہنی اور سماجی تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔
ہربل سسٹم میں اس مرض کے لئے قدیم دور سے ہی مختلف جڑی بوٹیاں مستعمل ہیں جو کہ موثر بھی ہیں اور اللہ کی مہربانی سے شفا یابی کا باعث بنتی ہے۔
اس قدیم خزانے کو جدید تحقیق کی روشنی میں آسان طریقہ استعمال کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔

View full details