Skip to product information
1 of 2

My Store

Safoof Kusha سفوف کشا

Safoof Kusha سفوف کشا

Regular price Rs.2,000.00 PKR
Regular price Rs.3,500.00 PKR Sale price Rs.2,000.00 PKR
Sale Sold out

سفوف کشا ۔
قبض کو ام الامراض کہا جاتا ہے یعنی کہ امراض کی ماں۔ آسان الفاظ میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں ہیں کہ قبض ایک ایسا مرض ہے جو بے شمار دیگر امراض کو کو جنم دیتا ہے۔ آج کل اس بیماری کو زیادہ سنگین نہیں سمجھا جاتا بلکہ کہ بعض اوقات اس کو سرے سے مرض سمجھا ہی نہیں جاتا اورغیر صحت مند عادت شمار کیا جاتا ہے جس کے نتیجہ میں آپ بے شمار مستقل امراض کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ مستقل اس لیے کہا ہے کہ جب تک بیماری کی جڑ یعنی قبض کو دور نہ کیا جائے بیماری جسم میں مستقل ڈیرے ڈالے رہتی ہے۔اچھی صحت کے لئے اچھی خوراک اور اس کا اچھے طریقے سے ہضم ہونا جتنا ضروری ہے اتنا ہی ضروری جسم سے سے فاسد مادوں کا بروقت اخراج ہے۔ اگر یہ فاسد مادے وقت پرجسم سے خارج نہ ہوں تو واپس جذب ہو کر جسم کے تمام اعضاء کواور افعال کو متاثر کرتے ہیں۔

View full details